امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور وہائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر جارد كشنیر
روس کے خلاف تحقیقات کے سلسلے میں فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی
آئی) کے نشانے پر ہیں۔واشنگٹن پوسٹ اور این بی سی نیوز کے مطابق اس
معاملے میں مسٹر کشنیر سے
پوچھ گچھ کی جا رہی كيونكہ انهون نے روس کے سفیر اور ماسکو کے ایک بینکر کے
علاوہ دیگر روسی حکام سے بات چیت کی تھی۔ابھی یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ ایف بی آئی نے كشنیر کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے یا نہیں۔